عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، قَالَ آخِرُ مَا أَوْصَانِي بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَ وَضَعْتُ رِجْلِي فِي الْغَرْزِ أَنْ قَالَ " أَحْسِنْ خُلُقَكَ لِلنَّاسِ يَا مُعَاذُ بْنَ جَبَلٍ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Hadrat Muadh ibn Jabal said, "The last advice the Beloved Messenger of Allah gave me when I put my foot in the stirrup was that he said, 'Make your character good for the people, Hadrat Muadh ibn Jabal!' "
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ آخری وصیت جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو کی جب میں رکاب میں پاؤں رکھنے لگا یہ تھی کہ اے حضرت معاذ خوش خلقی کر لوگوں سے۔
