عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ دَخَلَ عَلَىَّ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَأَنَا بِالأَسْوَافِ، قَدِ اصْطَدْتُ نُهَسًا فَأَخَذَهُ مِنْ يَدِي فَأَرْسَلَهُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from a man who said, "Hadrat Zayd ibn Thabit came across me while I was at al-Aswaf (on the outskirts of Madina). I had captured a hawk. He took it from my hands and set it free."
اردو ترجمہ
ایک شخص سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ میرے پاس آئے جب میں اسواف (مدینہ کے کنارے) پر تھا اور میں نے ایک نہس (پرندہ) پکڑا تھا۔ انہوں نے اسے میرے ہاتھ سے لے کر چھوڑ دیا۔
