عربی (اصل)
وَعَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، كَتَبَ إِلَى عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ وَهُوَ عَامِلٌ عَلَى الْكُوفَةِ أَنِ اقْضِ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ .
انگریزی ترجمہ
From Malik from Abu'z-Zinad that Umar ibn Abd al-Aziz wrote to Abd al-Hamid ibn Abd ar-Rahman ibn Zayd ibn al-Khattab who was the governor of Kufa, "Pronounce judgement on the basis of an oath with one witness."
اردو ترجمہ
ابوالزناد سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عبدالحمید بن عبدالرحمن بن زید بن خطاب کو لکھا جو کوفہ کے عامل تھے کہ ایک گواہ کے ساتھ قسم پر فیصلہ کرو۔
