عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدْ أَرَادَ أَنْ يَتَّخِذَ خَشَبَتَيْنِ يُضْرَبُ بِهِمَا لِيَجْتَمِعَ النَّاسُ لِلصَّلاَةِ فَأُرِيَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ الأَنْصَارِيُّ ثُمَّ مِنْ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ خَشَبَتَيْنِ فِي النَّوْمِ فَقَالَ إِنَّ هَاتَيْنِ لَنَحْوٌ مِمَّا يُرِيدُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقِيلَ أَلاَ تُؤَذِّنُونَ لِلصَّلاَةِ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ لَهُ ذَلِكَ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالأَذَانِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Yahya ibn Said said, "The Beloved Messenger of Allah had wanted to take two pieces of wood to strike them together to gather people for the prayer, and Abdullah ibn Zayd al-Ansari, then of the tribe of Harith ibn al-Khazraj, was shown two pieces of wood in his sleep. He said, 'These are close to what the Beloved Messenger of Allah wants.' Then it was said, 'Do you not call to the prayer?', so when he woke up he went to the Beloved Messenger of Allah and mentioned the dream to him. The Beloved Messenger of Allah ordered the adhan."
اردو ترجمہ
یحیی بن سعید انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قصد کیا دو لکڑیاں بنانے کا اس لئے کہ جب ان کو ماریں تو آواز پہنچے لوگوں کو اور جمع ہوں لوگ نماز کے لئے پس دکھائے گئے عبداللہ بن زید دو لکڑیاں اور کہا کہ یہ لکڑیاں تو ایسی ہیں جیسی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چاہیں پھر کہا گیا ان سے خواب میں کہ تم نماز کے لئے اذان کیوں نہیں دیتے تو جب جاگے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور ان سے خواب بیان کیا تو نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اذان کا حکم دیا۔
