عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ الرَّجُلِ، يَتَكَارَى الدَّابَّةَ ثُمَّ يُكْرِيهَا بِأَكْثَرَ مِمَّا تَكَارَاهَا بِهِ فَقَالَ لاَ بَأْسَ بِذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me that he asked Ibn Shihab about a man who hired an animal, and then re-hired it out for more than what he hired it for. He said, "There is no harm in that."
اردو ترجمہ
امام مالک نے ابن شہاب سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو سواری کرایے پر لے پھر اس سے زیادہ کرایے پر دے تو فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔
