عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا حَيْضَةٌ .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Nafi that Abdullah ibn Umar said, "The idda of an umm walad when her master dies is one menstrual period."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر نے کہا ام ولد کا مولیٰ جب مر جائے تو ایک حیض تک عدت کرے ۔
