عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَرَأَ {يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ} لِقُبُلِ عِدَّتِهِنَّ . قَالَ مَالِكٌ يَعْنِي بِذَلِكَ أَنْ يُطَلِّقَ فِي كُلِّ طُهْرٍ مَرَّةً .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abdullah ibn Dinar said, "I heard Abdullah ibn Umar recite from the Qur'an, 'Prophet! When you divorce women, divorce them at the beginning of their idda.'" Malik said, "He meant by that, to make one pronouncement of divorce at the beginning of each period of purity."
اردو ترجمہ
عبداللہ بن دینار نے کہا میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو سنا یوں پڑھتے تھے اے نبی جب تم طلاق دو اپنی عورتوں کو تو ان کی عدت کے استقبال میں طلاق دو ۔ کہا مالک نے مطلب اس کا یہ ہے کہ ہر طہر میں ایک طلاق دے ۔
