عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ بِنْتَ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ، كَانَتْ تَحْتَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ فَطَلَّقَهَا الْبَتَّةَ فَانْتَقَلَتْ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that the daughter of Said ibn Zayd ibn Amr ibn Nufayl was the wife of Abdullah ibn Umar ibn Uthman ibn Affan, and he divorced her irrevocably and she moved out. Abdullah ibn Umar rebuked her for that.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ سعید بن زید کی بیٹی حضرت عبداللہ بن عمرو بن حضرت عثمان کے نکاح میں تھی انہوں نے اس کو تین طلاقین دیں وہ اس مکان سے اٹھ گئی حضرت عبداللہ بن عمر نے اسے برا جانا ۔
