عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَجُلاً، قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ إِنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي مِائَةَ تَطْلِيقَةٍ فَمَاذَا تَرَى عَلَىَّ فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ طَلُقَتْ مِنْكَ لِثَلاَثٍ وَسَبْعٌ وَتِسْعُونَ اتَّخَذْتَ بِهَا آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that a man said to Abdullah ibn Abbas, "I have divorced my wife by saying I divorce you a hundred times. What do you think my situation is?" Hadrat Ibn Abbas said to him, "She was divorced from you by three pronouncements, and by the ninety-seven, you have mocked the ayat of Allah."
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: میں نے اپنی بیوی کو سو طلاقیں دی ہیں، آپ کیا فرماتے ہیں؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: تین سے طلاق ہو گئی اور ستانوے سے تم نے اللہ کی آیات کا مذاق اڑایا۔
