عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ قَالَ أَتَتِ الْجَدَّتَانِ إِلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ فَأَرَادَ أَنْ يَجْعَلَ السُّدُسَ، لِلَّتِي مِنْ قِبَلِ الأُمِّ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ أَمَا إِنَّكَ تَتْرُكُ الَّتِي لَوْ مَاتَتْ وَهُوَ حَىٌّ كَانَ إِيَّاهَا يَرِثُ فَجَعَلَ أَبُو بَكْرٍ السُّدُسَ بَيْنَهُمَا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Yahya ibn Said that al-Qasim ibn Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Two grandmothers came to Hadrat Abu Bakr asSiddiq, and he wanted to give the sixth to the one who was from the mother's side, and a man of the Ansar said, 'What? Are you omitting the one from whom he would inherit if she died while he was alive?' Hadrat Abu Bakr divided the sixth between them.~
اردو ترجمہ
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ نانی اور دادی دونوں آئیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس، حضرت ابوبکر صدیق نے سدس یعنی چھٹا حصہ نانی کو دینا چاہا ایک شخص انصاری بولا اے حضرت ابوبکر تم اس کو نہیں دلاتے جو اگر مرجاتی اور میت زندہ ہوتا یعنی پوتا اور وارث ہوتا اور اس کو دلاتے ہو جو اگر مرجاتی اور میت زندہ ہوتا یعنی اس کا نواسہ تو وارث نہ ہوتا پھر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ سن کر سدس ان دونوں کو دلایا۔
