عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّهُ عُقَّ عَنْ حَسَنٍ، وَحُسَيْنٍ، ابْنَىْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he heard that there had been an aqiqa for Hasan and Husayn, the sons of Hadrat Ali ibn Abi Talib.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما ابنائے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کا عقیقہ کیا گیا۔
