عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ، كَانَ يَقُولُ مَا فَرَى الأَوْدَاجَ فَكُلُوهُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abdullah ibn Abbas used to say, "You can eat anything that has had its jugular vein cut."
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے تھے: جس چیز کی شہ رگیں کاٹ دی جائیں وہ کھاؤ۔
