عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ ذَكَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ يُصِيبُهُ جَنَابَةٌ مِنَ اللَّيْلِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ " تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ نَمْ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Abdullah ibn Dinar that Abdullah ibn Umar related that Umar ibn al-Khattab mentioned to the Beloved Messenger of Allah that he would sometimes become junub in the night. The Beloved Messenger of Allah said to him, "Do wudu and wash your penis, and then sleep."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے ذکر کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کہ اسے رات کو نہانے کی حاجت ہوتی ہے تو فرمایا آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کرلے اور دھولے ذکر اپنے کو پھر سو جائے۔
