عربی (اصل)
989 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَهى عَنِ الْمُزَابَنَةِ، وَالْمُزَابَنَةُ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ كَيْلاً، وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْكَرْمِ كَيْلاً
انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Gold for gold, silver for silver, wheat for wheat, barley for barley, dates for dates, salt for salt — like for like, equal for equal, hand to hand. Whoever adds or asks for more has engaged in usury. The taker and the giver are equal (in sin)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے”«الْمُزَابَنَةِ»”مزابنہ“سے منع فرمایا، مزابنہ یہ کہ درخت پر لگی ہوئی کھجور، خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچی جائے، اسی طرح بیل پر موجود انگور کو منقیٰ کے بدلے بیچا جائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 989]
