عربی (اصل)
982 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ نَهى عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهَا، نَهى الْبَائِعَ وَالْمُبْتَاعَ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) allowed the owner of ariyya (a date palm lent to someone) to sell its dates when still on the tree for dried dates, estimated at five wasqs or less.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے پختہ ہونے سے پہلے پھلوں کو بیچنے سے منع فرمایا تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمکی ممانعت بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کے لیے تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 982]
