عربی (اصل)
96 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ
انگریزی ترجمہ
Harithah ibn Wahb (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Prophet (peace be upon him) say: "Give charity, for a time will come when a man will walk about with his charity and the one he offers it to will say: 'If you had brought it yesterday, I would have accepted it. Today I have no need of it.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہارا اس وقت کیا حال ہو گا جب عیسیٰ بن مریم تم میں اتریں گے (تم نماز پڑھ رہے ہو گے) اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہو گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 96]
