عربی (اصل)
921 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعِنْدِي رَجُلٌ، قَالَ: يَا عَائِشَةُ مَنْ هذَا قُلْتُ: أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ قَالَ: يَا عَائِشَةُ انْظُرْنَ مَنْ إِخْوَانُكُنَّ، فَإِنَّمَا الرَّضَاعَةُ مِنَ المَجَاعَةِ
انگریزی ترجمہ
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated: "Among what was revealed of the Quran was that ten known sucklings make (a woman) unlawful. Then it was abrogated by five known sucklings. The Messenger of Allah (peace be upon him) passed away and this was still being recited as part of the Quran."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم(گھر میں) تشریف لائے تو میرے یہاں ایک صاحب (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے رضاعی بھائی) بیٹھے ہوئے تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”عائشہ! یہ کون ہے؟“میں نے عرض کیا کہ یہ میرا رضاعی بھائی ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عائشہ! ذرا دیکھ بھال کر چلو کون تمہارا رضاعی بھائی ہے کیونکہ رضاعت وہی معتبر ہے جو کم سنی میں ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرضاع/حدیث: 921]
