راویJabir
عربی (اصل)
915 صحيح حديث جَابِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir: We used to practice coitus interruptus (azl) while the Quran was being revealed.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے زمانے میں جب قرآن نازل ہو رہا تھا ہم عزل کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 915]
