راویAnas
عربی (اصل)
902 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: ما أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلَى شَيْءٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَى زَيْنَبَ، أَوْلَمَ بِشَاةٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas: The Prophet (peace be upon him) did not give a wedding feast for any of his wives as he did for Zaynab. He gave a feast with a sheep.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدہ زینب رضی اللہ عنہا جیسا ولیمہ اپنی بیویوں میں سے کسی کا نہیں کیا، ان کا ولیمہ آپ نے ایک بکری کا کیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 902]
