عربی (اصل)
839 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ دَعَا فِي نَوَاحِيهِ كُلِّهَا وَلَمْ يُصَلِّ حَتَّى خَرَجَ مِنْهُ؛ فَلَمَّا خَرَجَ رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ فِي قِبَلِ الْكَعْبَةِ، وَقَالَ: هذِهِ الْقِبْلَةُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): "When the Prophet (peace be upon him) entered the House (Ka'bah), he supplicated in all its corners but did not pray until he came out. When he came out, he prayed two Rak'ahs facing the Ka'bah and said: 'This is the Qiblah.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکعبہ کے اندر تشریف لے گئے تو اس کے چاروں کونوں میں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دعا کی اور نماز نہیں پڑھی، پھر جب باہر تشریف لائے تو دو رکعت نماز کعبہ کے سامنے پڑھی اور فرمایا:”یہی قبلہ ہے“۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 839]
