راویAnas
عربی (اصل)
821 صحيح حديث أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمَّا حَلَقَ رَأْسَهُ، كَانَ أَبُو طَلْحَةَ أَوَّلَ مَنْ أَخَذَ مِنْ شَعَرِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): "When the Messenger of Allah (peace be upon him) had his head shaved, Abu Talhah was the first to take some of his hair."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے (حجۃ الوداع میں) جب سر کے بال منڈوائے تو سب سے پہلے سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ کے بال لیے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 821]
