راویIbn Abbas
عربی (اصل)
796 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّمَا سَعَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِيُرِيَ الْمُشْرِكِينَ قُوَّتَهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): "The Messenger of Allah (peace be upon him) only walked briskly around the House (Ka'bah) and between Safa and Marwah to show the polytheists his strength."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی اس طرح کی کہ مشرکین کو آپ اپنی قوت دکھلا سکیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 796]
