عربی (اصل)
792 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَنْزِلِ بِذِي طُوًى، وَيَبِيتُ حَتَّى يُصْبِحَ، يُصَلِّي الصُّبْحَ حِينَ يَقْدَمُ مَكَّةَ، وَمُصلَّى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذلِكَ عَلَى أَكَمَةٍ غَلِيظَةٍ لَيْسَ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي بُنِيَ ثَمَّ، وَلكِنْ أَسْفَلَ مِنْ ذَلِكَ عَلَى أَكَمَةٍ غَلِيظَةٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) used to stop at Dhi Tuwa and spend the night until the morning, praying the Fajr prayer when he arrived in Makkah. The prayer place of the Messenger of Allah (peace be upon him) was on a rough hillock, not in the mosque that was built there, but lower than that, on a rough hillock.
اردو ترجمہ
سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممکہ جاتے ہوئے مقام«ذِي طُوًى»”ذی طوی“میں قیام فرماتے اور رات یہیں گزارا کرتے تھے اور صبح ہوتی تو نماز فجر یہیں پڑھتے، یہاں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے نماز پڑھنے کی جگہ ایک بڑے سے ٹیلے پر تھی، اس مسجد میں نہیں جو اب وہاں بنی ہوئی ہے بلکہ اس سے نیچے ایک بڑا ٹیلا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 792]
