راویAishah
عربی (اصل)
789 صحيح حديث عَائَشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمَّا جَاءَ مَكَّةَ دَخَلَ مِنْ أَعْلاَهَا وَخَرَجَ مِنْ أَسْفَلِهَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him), when he came to Makkah, entered from its upper side and left from its lower side.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممکہ میں تشریف لائے تو اوپر کی بلند جانب سے شہر کے اندر داخل ہوئے اور (مکہ سے) جب واپس گئے تو نیچے کی طرف سے نکل گئے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 789]
