راویZayd ibn Arqam
عربی (اصل)
784 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، غَزَا تِسْعَ عَشْرَةَ غَزْوَةً، وَأَنَّهُ حَجَّ بَعْدَمَا هَاجَرَ حَجَّةً وَاحِدَةً، لَمْ يَحُجَّ بَعْدَهَا، حَجَّةَ الْوَدَاعِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Zayd ibn Arqam (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) participated in nineteen military expeditions, and he performed Hajj only once after his migration — the Farewell Pilgrimage.
اردو ترجمہ
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے انیس غزوے کیے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہجرت کے بعد ایک ہی حج حجۃ الوداع کیا، اس کے بعد کوئی حج نہیں کیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 784]
