عربی (اصل)
769 صحيح حديث عَائِشَةَ عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ، أَخْبَرَتْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَتُّعِهِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ، فَتَمَتَّعَ النَّاسُ مَعَهُ، بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ السَّابِقِ(رقم 768)
انگریزی ترجمہ
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): Urwah reported that Aishah informed him about the Prophet (peace be upon him) performing Tamattu' (combining Umrah with Hajj), and the people performed Tamattu' with him, similar to the hadith of Ibn Umar above (no. 768).
اردو ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے خبر دی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حج اور عمرہ کیا اور لوگوں نے بھی آپ کے ساتھ حج تمتع کیا، یہ حدیث سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما والی گزشتہ حدیث (نمبر 768) کی طرح ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 769]
