عربی (اصل)
742 صحيح حديث الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ اللَّيْثِيِّ، أَنَّهُ أَهْدَى لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِمَارًا وَحْشِيًّا، وَهُوَ بِالأَبْوَاءِ، أَوْ بِوَدَّانَ، فَرَدَّهُ عَلَيْهِ فَلَمَّا رَأَى مَا فِي وَجْهِهِ، قَالَ: إِنَّا لَمْ نَرُدَّهُ إِلاَّ أَنَّا حُرُمٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated al-Sa'b ibn Jaththamah al-Laythi (may Allah be pleased with him): He presented a wild donkey to the Messenger of Allah (peace be upon him) while he was at al-Abwa' or at Waddan, but the Prophet returned it to him. When he saw the expression on his face, the Prophet (peace be upon him) said: "We only returned it because we are in the state of Ihram."
اردو ترجمہ
سیدنا صعب بن جثامہ لیثی رضی اللہ عنہ جب ابواء یا ودان میں تھے تو انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ایک گورخر کا تحفہ دیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے واپس کر دیا تھا، پھر جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کے چہرے پر ناراضگی کا رنگ دیکھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”واپسی کی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم احرام باندھے ہوئے ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 742]
