راویAbu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
710 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا نَسِيَ فَأَكَلَ وَشَرِبَ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللهُ وَسَقَاهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him): "If someone forgets and eats or drinks (while fasting), let him complete his fast, for it was Allah who fed him and gave him drink."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کوئی بھول کر کچھ کھا پی لے تو اسے اپنا روزہ پورا کرنا چاہیے کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 710]
