راویAnas ibn Malik
عربی (اصل)
682 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ يَعِبِ الصَّائِمُ عَلَى الْمُفْطِرِ، وَلاَ الْمُفْطِرُ عَلَى الصَّائمِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik: We used to travel with the Prophet (peace be upon him), and the fasting person did not criticize the one who was not fasting, nor did the one who was not fasting criticize the one who was fasting.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ (رمضان میں) سفر کیا کرتے تھے (سفر میں بہت سے روزے سے ہوتے اور بہت سے بے روزہ ہوتے) لیکن روزہ دار بے روزہ دار پر اور بے روزہ دار روزہ دار پر کسی قسم کی عیب جوئی نہیں کیا کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 682]
