راویIbn Abbas
عربی (اصل)
680 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى مَكَّةَ فِي رَمَضَانَ، فَصَامَ حَتَّى بَلَغَ الْكَدِيدَ أَفْطَرَ، فَأَفْطَرَ النَّاسُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas: The Messenger of Allah (peace be upon him) set out for Mecca in Ramadan. He fasted until he reached al-Kadid, then he broke his fast, and the people broke their fast.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم(فتح مکہ کے موقع پر) مکہ کی طرف رمضان میں چلے تو آپ روزہ سے تھے، لیکن جب کدید پہنچے تو روزہ رکھنا چھوڑ دیا اور صحابہ رضی اللہ عنہم نے بھی آپ کو دیکھ کر روزہ چھوڑ دیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 680]
