عربی (اصل)
657 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَتَقَدَّمَنَّ أَحَدُكُمْ رَمَضَانَ بِصَوْمِ يَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ إِلاَّ أَنْ يَكُونَ رَجُلٌ كَانَ يَصُومُ صَوْمَهُ فَلْيَصُمْ ذلِكَ الْيَوْمَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him): "None of you should precede Ramadan by fasting a day or two before it, unless it is a fast that a person regularly observes — then let him fast it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سے کوئی شخص رمضان سے پہلے (شعبان کی آخری تاریخوں میں) ایک یا دو دن کے روزے نہ رکھے، البتہ اگر کسی کو ان میں روزے رکھنے کی عادت ہو تو وہ اس دن بھی روزہ رکھ لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 657]
