عربی (اصل)
653 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ذَكَرَ رَمَضَانَ، فَقَالَ: لاَ تَصُومُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلاَلَ، وَلاَ تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned Ramadan and said: "Do not fast until you see the crescent moon, and do not break your fast until you see it. If it is obscured from you, then estimate it (complete thirty days)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے رمضان کا ذکر کیا تو فرمایا:”جب تک چاند نہ دیکھو روزہ شروع نہ کرو، اسی طرح جب تک چاند نہ دیکھ لو روزہ موقوف نہ کرو، اور اگر ابر چھا جائے تو تیس دن پورے کر لو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 653]
