راویAbu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
609 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا نِسَاءُ الْمُسْلِمَاتِ لاَ تَحْقِرَنَّ جَارَةٌ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاةٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him): "O Muslim women, let none of you belittle her neighbor's gift, even if it is a sheep's hoof."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے مسلمان عورتو! ہرگز کوئی پڑوسن اپنی دوسری پڑوسن کے لیے (معمولی ہدیہ کو بھی) حقیر نہ سمجھے، خواہ بکری کا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 609]
