عربی (اصل)
607 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ الله دَعَاهُ خَزَنَةُ الْجَنَّةِ، كُلُّ خَزَنَةِ بابٍ، أَيْ فُلُ هَلُمَّ قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللهِ ذَاكَ الَّذِي لاَ تَوَى عَلَيْهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لأَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him): "Whoever spends two of anything in the path of Allah will be called from the gates of Paradise: 'O servant of Allah, this is good!'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک جوڑا (کسی چیز کا) خرچ کیا تو اسے جنت کے داروغہ بلائیں گے، جنت کے ہر دروازے کا داروغہ (اپنی طرف) بلائے گا کہ: اے فلاں! اس دروازے سے آ۔“اس پر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ بولے: یا رسول اللہ! پھر اس شخص کو کوئی خوف نہیں رہے گا؟ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھے امید ہے کہ تم بھی انہیں میں سے ہو گے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 607]
