عربی (اصل)
602 صحيح حديث أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْخَازِنُ الْمُسْلِمُ الأَمِينُ الَّذِي يُنْفِذُ، وَرُبَّمَا قَالَ: يُعْطِي مَا أُمِرَ بِهِ كَامِلاً مُوَفَّرًا، طَيِّبًا بِهِ نَفْسُهُ، فَيَدْفَعُهُ إِلَى الَّذِي أُمِرَ لَهُ بِهِ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Musa, from the Prophet (peace be upon him): "The trustworthy Muslim treasurer who carries out what he is told, giving it fully with a willing heart to the one he is directed to give it to, is one of the two givers of charity."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”خازن مسلمان امانت دار جو کچھ بھی خرچ کرتا ہے، اور بعض دفعہ فرمایا: وہ چیز پوری طرح دیتا ہے جس کا اسے سرمایہ کے مالک کی طرف سے حکم دیا گیا، اور اس کا دل بھی اس سے خوش ہے، اور اسی کو دیتا ہے جسے دینے کے لیے مالک نے کہا تھا، تو وہ دینے والا بھی صدقہ دینے والوں میں سے ایک ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 602]
