راویAdi ibn Hatim
عربی (اصل)
596 صحيح حديث عَدِيِّ بْنِ حَاتِمِ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بَشِقِّ تَمْرَةٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Adi ibn Hatim: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Protect yourselves from the Fire, even if with half a date (in charity)."
اردو ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ کہتے سنا کہ”جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی (مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو)۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 596]
