راویMaymunah, wife of the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
583 صحيح حديث مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا أَعْتَقَتْ وَلِيدَةً لَهَا فَقَالَ لَهَا: وَلَوْ وَصَلْتِ بَعْضَ أَخْوالِكِ كَانَ أَعْظَمَ لأَجْرِكِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Maymunah, wife of the Prophet (peace be upon him): She freed a slave girl of hers. The Prophet (peace be upon him) said to her: "If you had given her to your maternal uncles, your reward would have been greater."
اردو ترجمہ
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ مطہرہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے اپنی ایک لونڈی آزاد کی تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:”اگر وہ تمہارے ننھیال والوں کو دی جاتی تو تمہیں زیادہ ثواب ملتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 583]
