عربی (اصل)
573 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا نُعْطِيَهَا، فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، صَاعًا مِنْ طَعَامٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ فَلَمَّا جَاءَ مُعَاوِيَةُ وَجَاءَتِ السَّمْرَاءُ، قَالَ: أَرَى مُدًّا مِنْ هذَا يَعْدِلُ مُدَّيْنِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id al-Khudri: We used to give it during the time of the Prophet (peace be upon him) as one sa' of food, and our food was barley, raisins, dried cottage cheese, and dates.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے زمانے میں صدقہ فطر ایک صاع گیہوں، یا ایک صاع کھجور، یا ایک صاع جو، یا ایک صاع زبیب (خشک انگور یا خشک انجیر) نکالتے تھے، پھر جب سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ مدینہ میں آئے اور گیہوں کی آمدنی ہوئی تو کہنے لگے: میں سمجھتا ہوں اس کا ایک مد دوسرے اناج کے دو مد کے برابر ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 573]
