عربی (اصل)
566 صحيح حديث سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ رضي الله عنه، قَالَ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا، فَقَامَ عَلَيْهَا، وَسَطَهَا
انگریزی ترجمہ
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever dies while he had a fast to make up, his guardian (relative) should fast on his behalf."
اردو ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی اقتدا میں ایک عورت (ام کعب) کی نماز جنازہ پڑھی تھی جس کا نفاس میں انتقال ہو گیا تھا، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس کی کمر کے مقابل کھڑے ہوئے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 566]
