عربی (اصل)
558 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ تُوُفِّيَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنَ الْحَبَشِ، فَهَلُمَّ فَصَلُّوا عَلَيْهِ قَالَ: فَصَفَفْنَا، فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ، وَنَحْنُ صُفُوفٌ
انگریزی ترجمہ
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated: When the Messenger of Allah (peace be upon him) was informed that Abu Salamah had died, he said: "Ask forgiveness for Abu Salamah," and he raised his rank in the gardens. Then Abu Salamah's widow Umm Salamah asked the Prophet what to say. He said: "Say: O Allah, forgive me and him, and grant me a good substitute." A'ishah said: And Allah gave her in replacement the Messenger of Allah (peace be upon him).
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آج حبش کے ایک مردِ صالح (نجاشی حبش کا بادشاہ) کا انتقال ہو گیا ہے، آؤ اس کی نمازِ جنازہ پڑھو۔“سیدنا جابر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ پھر ہم نے صف بندی کر لی اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور ہم صف باندھے کھڑے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 558]
