عربی (اصل)
508 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ أَرْسَلَ إِلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي أَوَّلِ مَا بُويِعَ لَهُ، إِنَّهُ لَمْ يَكُنْ يُؤَذَّنُ بِالصَّلاَةِ يَوْمَ الْفِطْرِ، وَإِنَّمَا الْخُطْبَةُ بَعْدَ الصَّلاَةِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) sent word to Ibn al-Zubayr at the beginning of his pledge of allegiance that there was no call to prayer for the Eid prayer, and that the sermon comes after the prayer.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے پاس ایک شخص کو اس زمانے میں بھیجا جب (شروع شروع ان کی خلافت کا زمانہ تھا) (آپ نے کہلایا) عید الفطر کی نماز کے لیے اذان نہیں دی جاتی تھی اور خطبہ نماز کے بعد ہوتا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 508]
