عربی (اصل)
497 صحيح حديث سَهْلٍ، قَالَ: مَا كُنَّا نَقِيلُ وَلاَ نَتَغَدَّى إِلاَّ بَعْدَ الْجُمُعَةِ
انگریزی ترجمہ
Sahl (may Allah be pleased with him) said: "We used not to take our midday nap or eat our midday meal until after the Friday prayer."
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم دوپہر کا سونا اور دوپہر کا کھانا جمعہ کی نماز کے بعد رکھتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 497]
