عربی (اصل)
491 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ذَكَرَ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ: أَيَمَسُّ طيبًا أَو دُهْنًا إِنْ كَانَ عِنْدَ أَهْلِهِ فَقَالَ: لاَ أَعْلَمُهُ
انگریزی ترجمہ
Tawus reported that Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) mentioned the Prophet's statement about bathing on Friday. Tawus asked Ibn Abbas: "Should one also apply perfume or oil if it is available with his family?" He said: "I do not know."
اردو ترجمہ
سیدنا طاؤس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی حدیث کا ذکر کیا تو میں نے ان سے کہا: کیا تیل اور خوشبو کا استعمال بھی ضروری ہے؟ آپ نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 491]
