عربی (اصل)
451 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَارِئًا يَقْرَأُ مِنَ اللَّيْلِ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: يَرْحَمُهُ اللهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا، آيَةً أَسْقَطْتُهَا مِنْ سُورَةِ كَذَا وَكَذَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) heard a man reciting the Quran at night and said: "May Allah have mercy on him. He reminded me of a verse I had been made to forget from such-and-such surah."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک قاری کو رات کے وقت مسجد میں قرآن مجید پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا:”اللہ اس آدمی پر رحم کرے، اس نے مجھے فلاں فلاں آیتیں یاد دلا دیں جنہیں میں نے فلاں فلاں سورتوں میں سے چھوڑ رکھا تھا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 451]
