راویIbn Umar, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
445 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلاَتِكُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar, from the Prophet (peace be upon him): "Perform some of your prayers in your homes and do not turn them into graves."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنے گھروں میں بھی نمازیں پڑھا کرو اور انہیں بالکل مقبرہ نہ بنا لو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 445]
