راویIbn Umar, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
433 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اجْعَلُوا آخِرَ صَلاَتِكُمْ بِاللَّيْلِ وِتْرًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar, from the Prophet (peace be upon him): "Make the last of your night prayer witr (an odd-numbered prayer)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وتر رات کی تمام نمازوں کے بعد پڑھا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 433]
