عربی (اصل)
428 صحيح حديث عَائِشَةَ عَنِ الأَسْوَدِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، كَيْفَ كَانَ صَلاَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ قَالَتْ: كَانَ يَنَامُ أَوَّلَهُ، وَيَقُومُ آخِرَهُ، فَيُصَلِّي ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى فِرَاشِهِ، فَإِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ وَثَبَ فَإِنْ كَانَ بِهِ حَاجَةٌ اغْتَسَلَ، وَإِلاَّ تَوَضَّأَ وَخَرَجَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha, from al-Aswad: I asked Aisha about the Prophet's night prayer. She said: "He used to sleep during the first part of the night and pray during the last part. He would then return to his bed. When the mu'adhdhin called, he would get up. If he needed (conjugal relations), he would bathe; otherwise, he would perform ablution and go out (to prayer)."
اردو ترجمہ
اسود رحمہ اللہ نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمرات میں نماز کس طرح پڑھتے تھے؟ آپ نے بتلایا کہ شروع رات میں سو رہتے، آخر رات میں بیدار ہو کر تہجد کی نماز پڑھتے، اس کے بعد بستر پر آ جاتے اور جب مؤذن اذان دیتا تو جلدی سے اٹھ بیٹھتے، اگر غسل کی ضرورت ہوتی تو غسل کرتے، ورنہ وضو کر کے باہر تشریف لے جاتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 428]
