عربی (اصل)
4 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ قال سمعتُ النبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول: إِنَّ كذِبًا عليّ ليس ككذِبٍ على أحدٍ، مَن كَذَبَ عليَّ مُتعمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ منَ النار
انگریزی ترجمہ
Al-Mughirah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Lying about me is not like lying about anyone else. Whoever deliberately lies about me, let him take his seat in the Fire."
اردو ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ فرما رہے تھے کہ”مجھ پر جھوٹ بولنا تمہارے ایک پر جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے (بلکہ) جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانا اور مکان آگ میں بنا لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/مقدمة/حدیث: 4]
