عربی (اصل)
397 صحيح حديث أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ نَسِيَ صَلاَةً فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَهَا، لاَ كَفَّارَةَ لَهَا إِلاَّ ذلِكَ،(وَأَقِمِ الصَّلاَةَ لِذِكْرِي)
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas, from the Prophet (peace be upon him): "Whoever forgets a prayer, let him pray it when he remembers. There is no expiation for it other than that." And he recited: "Establish prayer for My remembrance."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر کوئی نماز پڑھنا بھول جائے تو جب بھی یاد آ جائے اس کو پڑھ لے، اس قضا کے سوا اور کوئی کفارہ اس کی وجہ سے نہیں ہوتا“اور (اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ)﴿أَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي﴾[سورة طه: 14]”نماز میرے یاد آنے پر قائم کر۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 397]
