عربی (اصل)
380 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: تَفْضُلُ صَلاَةُ الْجَمِيعِ صَلاَةَ أَحَدِكُمْ وَحْدَهُ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا، وتَجْتَمِعُ مَلاَئِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلاَئِكَةُ النَّهَارِ فِي صَلاَةِ الْفَجْرِ ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ(إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا)
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "The prayer in congregation is twenty-five degrees better than the prayer of one of you alone. The angels of the night and the angels of the day meet at the Fajr prayer." Abu Hurairah then said: "Recite if you wish: 'Indeed, the recitation of Fajr is witnessed.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جماعت کی نماز اکیلے پڑھنے سے پچیس درجہ زیادہ بہتر ہے اور رات دن کے فرشتے فجر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں“، پھر ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر تم پڑھنا چاہو تو﴿وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا﴾[سورة بنی اسرائیل: 78]کی یہ آیت پڑھو، یعنی فجر میں قرآن پاک کی تلاوت پر فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 380]
